Poetry in urdu two lines مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے انسان وہ لڑائی کبھی نہیں جیت سکتا جس میں دشمن اس کے اپنے ہوں کیوں چھوڑ جاتے ہیں وہ لوگ جن سے آخری سانس تک وفا کی امید ہو