Love poetry in urdu محبت اپنی مرضی سے کھلے پنجرے میں طوطے کی طرح بیٹھے رہنے کی صلاحیت ہے یوں نہ دیکھا کیجئے خدا کے لیئے بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی سچی محبت تو وہ ہے جس میں محبوب سامنے ہو اور اُس کو نظر اُٹھا کے دیکھنے کی ہمت نہ ہو